زرعی پا لیسی کے بارے میں کسا ن کو آگا ہ کرنے کے لیے محکمہ زراعت فو ری طو ر پر اقدامات کر ے ۔ڈی سی وہاڑی

Published on April 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 419)      No Comments


وہاڑی(یواین پی) ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکو مت کی زرعی پا لیسی کے بارے میں کسا ن کو آگا ہ کرنے کے لیے محکمہ زراعت فو ری طو ر پر اقدامات کر ے تا کہ کسا نو ں کو اپنے پیشہ کے با رے میں جد ید معلو مات ان کی دہلیز پر پہنچ سکیں یہ بات انہوں نے اپنے کمیٹی روم میں ضلعی زرعی مشا ورتی و زرعی ٹا سک فو رس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہی اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنروہاڑی سید آصف حسین شاہ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد زبیر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلا نٹ پر وٹیکشن محمد رمضان عا صی ، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت وہاڑی محمد الطاف حسین ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت بو رے والا محمد اسما عیل وٹو ، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت میلسی محمد یا سین ، کسا نو ں اور زرعی ادویا ت کے نما ئند وں نے شر کت کی ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھٹی نے کہا کہ پنجا ب حکو مت کی طر ف سے کسا نوں کی فلا ح و بہبو د کے لیے کسان پیکج و دیگر منصو بے دیئے گئے ہیں ان کے فو ائد کسا نوں تک پہنچنے چا ہیءں ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت محمد زبیر نے بتا یا کہ اگیتی کپا س کی کاشت کے حو الہ سے دفعہ 144 کے تحت پا نچ ایف آئی آر دی گئی ہیں اور 8مختلف زمیند اروں کی کاشت کر دہ کپاس کو تلف کیا گیا ہے تا کہ گلا بی سنڈی کا سد باب کیا جا سکے انہوں نے بتا یا کہ فصلوں کے لیے کھا داور زرعی ادویات وافر مقد ار میں مو جو د ہیں کسان کارڈ کی رجسٹر یشن محکمہ زراعت کا فیلڈ سٹاف کر رہا ہے اراضی کے تجزیہ کا 80فیصدہدف حا صل کیا جا چکا ہے اور جون تک سو فیصد ٹارگٹ مکمل ہو جا ئے گا ضلعی زرعی ٹا سک فو رس کے حوا لہ سے اجلاس کو بتا یا گیا کہ کھا د کے 31نمو نہ جا ت حاصل کیے گئے 28کا رزلٹ آیا گیا ہے جن میں سے 4ان فٹ تھے اور 3ایف آئی آر درج کر ائی گئی ہیں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی محکمہ زراعت کی خصوصی تو جہ مبذول کر وائی کہ وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شر یف صو بہ بھر میں زراعت کے تحفظ کو پا یا تکمیل تک پہنچا نے کے لیے خا طر خواہ اقدا مات کر رہے ہیں اور ان کے ثمر ات سے کاشت کاروں کو مستفید کر نے کے لیے محکمہ زراعت سمیت دیگر محکمہ جات اپنی بھر پو ر محنت و جذ بہ حب وطنی سے کام کر یں اور ملاوٹ ما فیا کو کیفر کردار تک پہنچا نے کے لیے قا نون کو حر کت میں لا ئیں تاکہ ملا وٹ ما فیا کی حو صلہ شکنی ہو اور سز ا سے بچ نہ سکیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题