سنگا کارا انٹر نیشنل کرکٹ میں واپس؟

Published on April 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments


کولمبو(یو این پی) سابق سری لنکن وکٹ کیپر بیٹسمین کمار سنگا کارا کے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔ چیف سلیکٹر سنتھ جے سوریا نے انہیں اس حوالے سے قائل کرلیا ہے تاکہ ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے کیلئے سری لنکن ٹیم کی مدد کی جا سکے۔ جے سوریا نے ان پر کم از کم اس سال ستمبر تک کھیلنے کیلئے زور دیا ہے۔ وہ چیمپئنز ٹرافی سمیت اگست میں بھارت کیخلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے ممکنہ طور پر دستیاب ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy