نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر پر وادی میں مکمل ہڑتالسری نگر:

Published on April 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 345)      No Comments


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف آج وادی میں شٹر ڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جموں سرینگر نیشنل ہائی وے پر 9.2 کلو میٹر طویل سرنگ کے افتتاح کے لیے آج مقبوضہ کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں، نریندر مودی کے دورے کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر پوری مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی جب کہ احتجاج روکنے کے لیے اہم سڑکوں پر بھارتی فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ وادی کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور حریت قیادت کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题