صوبے میں کوئی بیڈگورننس نہیں ، مراد علی شاہ

Published on April 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments


کراچی(یوا ین پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بیڈ گورننس نہیں، میئر کراچی اپنے اختیارات استعمال کرکے لوگوں کی خدمت کریں۔پیر کو کشمور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں دو نہیں ایک ہی آئی جی کام کررہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میئرکراچی کواپناکام کرناچاہیے، اختیارات نہ ہونے کا شور نہیں مچائیں، کل تک جس قائدکیلئے وہ کام کرتے تھے آج ان کانام لینے سے گریزکرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes