آج کا دن تاریخ میں

Published on April 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 497)      No Comments

لاہور : (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں2006    فرانس میں تیس لاکھ لوگوں نے پہلے ایمپلائمنٹ کانٹریکٹ قانون کے خلاف مظاہرہ کیاسات لاکھ افراد نے پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیااور طلبہ تنظیموں نے ہڑتال کا اعلان کیا1979پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اوروزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو اکیاون سال کی عمر میں پھانسی دے دی گئی1973نیوریارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرکا افتتاح ہوااور وہاں موجود دفاتر نے باقاعدہ کام کا آغاز کیا1969امریکی سرجن دینٹان کولے نے پہلا مصنوعی عارضی دل تبدیل کیا1960سینیگال کا یوم آزادی1905بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر کانگرا میں زلزلہ آیا جس میں بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题