کوئٹہ،سیکورٹی فورسز کی کارروائی، افغانی پیر 7ساتھیوں سمیت گرفتار

Published on April 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 572)      No Comments

کوئٹہ(یو این پی)کوئٹہ میں سیکورٹی اداروں نے خفیہ اطلاع پر دربار پر چھاپہ مارا اور اس موقع پر مختلف بور کے پونے دو سو رانڈ، ممنوعہ لٹریچر، دو لیپ ٹاپ، کیمرے، 11لاکھ پاکستانی کرنسی، 725سعودی رالھ اور 15456ڈالر برآمد ہوئے۔ دربار سے پیر عبدالمحمد اور اس کے سات ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کا تعلق افغانستان سے ہے اور اہم انکشافات کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy