آج کا دن تاریخ میں8اپریل

Published on April 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 409)      No Comments

لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں8اپریل1997مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انٹرنیٹ ایکسپلورر چار اعشاریہ صفر جاری کیا
آج کا دن تاریخ میں8اپریل1950پاکستان اور بھارت نے لیاقت نہرو معاہدے پر دستخط کیے گئے
آج کا دن تاریخ میں8اپریل1899امریکا سے تعلق رکھنے والی مارتھا پلیس پہلی خاتون تھیں جنہیں برقی کرسی پر سزائے موت دی گئی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes