اداکارہ الیانا ڈی کروز کی گلیمرس سیلفی انسٹاگرام پر جاری

Published on April 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 926)      No Comments
4
ممبئی(یوا ین پی) بالی وڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنی گلیمرس سیلفی انسٹاگرام پر جاری کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے حال میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ گلیمرس انداز میں دکھائی دے رہی ہیں،تصویر میں انہوں نے کالا لباس زیب تن کیا ہوا ہے،اداکارہ کی تصویر کو اب تک سینکڑوں مداح انسٹاگرام پر شئیر اور پسند کر چکے ہیں۔اداکارہ کی نئی فلم’’ بادشاہو‘‘ جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题