ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی کا زیرتعمیر شہباز شریف رنگ روڈبو رے والا اور تحصیل ہیڈ کو ارٹر ہسپتال کا معا ئنہ

Published on April 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 456)      No Comments

بوریوالا(یواین پی) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے 80کر وڑ روپے کی لا گت سے زیرتعمیر شہباز شریف رنگ روڈبو رے والا اور تحصیل ہیڈ کو ارٹر ہسپتال بورے والا کا معا ئنہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بو رے والا احمر سہیل کیفی بھی ان کے ہمر اہ تھے ڈپٹی کمشنر نے شہباز شریف رنگ روڈ کے کا لج چو ک تا ، چیچہ وطنی روڈ حصہ کی کارپیٹنگ کا جا ئز ہ لیا انہوں کا لج روڈ تا لڈن روڈ ، کچی پکی روڈ، رنگ روڈ کی تعمیر میں حائل درخت اکھاڑنے اور بجلی کے نئے کھمبوں کی تنصیب کا بھی جا ئزہ لیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر احمر سہیل کیفی نے بتا یا کہ رنگ روڈ پر 99درختوں میں سے متعدد اکھاڑے جا چکے ہیں جبکہ آئند ہ دو تین روز میں با قی درخت بھی اکھا ڑ دیئے جا ئیں گے بجلی کے متعد د نئے پو ل نصب کر کے ان پر تا ریں شفٹ کر دی گئی ہیں محکمہ ہا ئی وے کے افسران نے بتا یا کہ اب تک شہباز شریف رنگ روڈ بورے والا کے لیے جا ری کر دہ 22کر وڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں جبکہ نہرکے دونوں اطر اف نکلنے والے اس رنگ روڈ کے متعدد حصوں پر کام تیزی سے جاری ہے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے ہد ایت کی کہ اس منصو بے کی جلد تکمیل کے لیے تما م اقدامات بر وئے کا ر لا ئے جا ئیں دریں اثنا ء ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھٹی نے ڈاکٹر عمر ان کے ہمر اہ ٹی ایچ کیوہسپتال بو رے والا کا معا ئنہ کیاایمر جنسی وارڈ ، گا نئی وارڈ ، جنرل وارڈ اور کا رڈ یا لو جی وارڈ میں ڈاکٹر ز اور سٹاف کی حاضری چیک کی مر یضوں کو دی جا نے والی علاج معا لجہ کی سہو لتوں اور صفا ئی کا جا ئز ہ لیا انہوں نے مر یضوں سے ادویات کی مفت فراہمی بارے پو چھا مر یضوں نے بتا یا کہ ادویات ہسپتال کی طر ف سے مل رہی ہیں جس پر ڈپٹی کمشنر نے اپنے اطمینا ن کو اظہا ر کیا ،ڈاکٹر عمران بھٹی نے بتایا کہ سنٹرل کنٹریکٹ آؤٹ سورس کے تحت سیکیورٹی فراہم کی جا چکی ہے ایئرکنڈیشنر درست کرنے ہسپتال کو سرسبز شاداب اور خوبصورت بنانے کے لیے ہارٹیکلچر کا کام بھی جاری ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes