بطورہدایتکارنسیم وکی کے ڈرامے ’’ رئیس ‘‘کی نمائش شروع

Published on April 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments


اداکارنسیم وکی کے بطورہدایتکار نئے ڈرامے رئیس کی نمائش گزشتہ روز تماثیل تھیٹرمیں شروع ہوگئی
لاہور(یو این پی)اداکارنسیم وکی کے بطورہدایتکار نئے ڈرامے رئیس کی نمائش گزشتہ روز تماثیل تھیٹرمیں شروع ہوگئی۔ڈرامے کے پروڈیوسر قیصر ثنا اللہ ہیں۔کاسٹ میں نرگس ،نسیم وکی ،ثوبیہ خان ،مہک جان،نشا ،سخاوت ناز، گلفام،طاہرانجم اورفیروزہ شامل ہیں۔قیصرثنا اللہ کاکہنا تھا کہ نسیم وکی نے معیاری ڈرامے پیش کرکے ثابت کیاہے کہ وہ آج کے دورکے تخلیقی ہدایتکارہیں۔شائقین اداکارہ نرگس کی پرفارمنس سے بھی بہت لطف اندوزہورہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes