آج کا دن تاریخ میں3مئی

Published on May 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 482)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں3مئی2002 پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی فتح نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اورتین سو چوبیس رنز سے شکست
آج کا دن تاریخ میں3مئی1965کمبوڈیا نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے
آج کا دن تاریخ میں3مئی1956 پہلے عالمی جوڈو کپ کا ٹوکیو میں انعقاد
آج کا دن تاریخ میں3مئی1952 پاکستان اور بھارت کے درمیان سفری سہولیات کے لیے حکومت پاکستان نے پاسپورٹ کا نیا نظام متعارف کروایا
آج کا دن تاریخ میں3مئی1952 قطب شمالی پر پہلے ہوائی جہاز کی لینڈنگ
آج کا دن تاریخ میں3مئی1948پیر الہی بخش سومرو نے وزیراعلی سندھ کے عہدے کا حلف اُٹھایا
آج کا دن تاریخ میں3مئی1947 جاپان میں آئینی جمہوریت کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں3مئی1919 افغانستان نے برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں3مئی1494 کرسٹوفر کولمبس نے جمیکا دریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں3مئی1469 مشہور زمانہ اطالوی ماہر سیاسیات اور تاریخ نویس نیکو لو میکاولی کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں3مئی–آزادی صحافت کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy