ن کی بڑی وکٹ گر گئی، اسماعیل راہو سندھ اسمبلی سے مستعفی

Published on May 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments


کراچی(یو این پی)  سندھ میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹیں گرنے لگی ہیں۔ بدین سے منتخب رکن سندھ اسمبلی اسماعیل راہو نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ کل بدین کے جلسے میں باقاعدہ طور پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔ کراچی سے ن لیگ کے واحد رکن قومی اسمبلی حکیم بلوچ پہلے ہی نواز شریف کی پارٹی کو الوداع کہہ کر پی پی میں شامل ہو چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes