امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

Published on May 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments

نیویارک (یو این پی) اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر رضامندی کے عندیے کے باوجود امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں وقفے کے بعد برنٹ نارتھ سی کروڈ 8 سینٹ کی قیمت کم ہوکر 49.02 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 6 سینٹ کمی کے بعد 46.16 ڈالر فی بیرل طے پائے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy