موبائل صارفین سب سے زیادہ سنی لیون کی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں ۔سروے رپورٹ

Published on December 19, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 879)      No Comments

\"5\"
ممبئی (یواین پی) موبائل صارفین سب سے زیادہ اداکارہ سنی لیون کی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں ۔ بھارتی موبائل کمپنی ’’ ایئرٹیل کے سروے کے مطابق موبائل کے صارفین سب سے زیادہ سنی لیون کی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ ان کی پسندیدہ ہیروئن ہیں۔ اس حوالے سے سنی لیون کا فی مقبول ہیں۔ سنی کو مردوں میں ہی نہیں بلکہ خواتین میں بھی کافی شہرت حاصل ہے اس کیٹگری میں دوسرے نمبر پر شرلین چوپڑا جبکہ تیسرا نمبر پر ادکارہ پریانکا چوپڑا کا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme