حکومت کارمضان بازاروں کی مانیٹرنگ ویڈیولنک سے کرنے کافیصلہ

Published on May 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments


رحیم یارخان(یو این پی)حکومت کارمضان بازاروں کی مانیٹرنگ ویڈیولنک سے کرنے کافیصلہ۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے24مئی(آج) سے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں لگائے جانے والے 316سے زائدسستے رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ ویڈیولنک کے زریعے کرنے کافیصلہ کیاہے اس سلسلہ میں مانیٹرنگ ٹیموں کوخصوصی گاڑیاں بھی دی جائیں گی جوسستے رمضان بازاروں کولنک کریں گی جس کے زریعے رمضان بازاروں میں ہونے والی تمام سرگرمیوں کوصوبائی کنٹرول روم میں بھی دیکھاجائے گااس سلسلہ میں حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ضلعی حکومتوں کوآگاہ کردیاہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes