پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈ کپ کی رسائی یقینی بنانے کا چیلنج درپیش

Published on May 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 530)      No Comments


دبئی(یو این پی)پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈ کپ کی رسائی یقینی بنانے کا چیلنج درپیش ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں پوزیشن بہتر بنانے کے لئے ہر میچ میں پوری جان لڑانا ہو گی، بدستور آٹھویں نمبر پر موجود گرین شرٹس کے پوائنٹس کی تعداد 88 ہے، وہ اس وقت ساتویں نمبر پر موجود سری لنکا اور چھٹی پوزیشن کی حامل بنگلا دیش ٹیم سے 5 پوائنٹس پیچھے ہیں۔ آئی لینڈرز اور بنگال ٹائیگرز دونوں کے ہی 93، 93 پوائنٹس ہیں۔ پاکستان کو ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست جگہ پانے کے لیے بہتر پرفارم کرتے ہوئے رینکنگ میں پوزیشن کو اچھا بنانا ہو گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes