بلوچستان کا بجٹ 9جون شام 4بجے وزیر خزانہ اسلم بزنجو پیش کریں گے

Published on June 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 663)      No Comments


کوئٹہ(یوا ین پی)بلوچستان صوبائی حکومت کی جانب سے 2017-18کا سالانہ بجٹ 9جون کو شام 4بجے صوبائی اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ سردار اسلم بزنجو پیش کریں گے بجٹ کا حجوم 3سو ارب روپے سے زائد جس میں ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ کے ساتھ خسارے کا بجٹ بھی شامل ہے بجٹ کے حوالے سے ایک اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا تو انہوں نے 9جون کو بجٹ پیش کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ فنانس کی جانب سے تمام تر تیاریاں مکمل کر چکے ہیں اور کاپیاں بھی مکمل کر لےئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی جانب سے ابھی تک مکمل لسٹ فراہم نہیں کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ اس دفعہ بجٹ عوام دوست اور عوام کی مفادات کیلئے بہت سے اسکیمات شامل ہے جبکہ بیروزگاری کے خاتمے کیلئے 5ہزار سے زائد نئے آسامیاں بھی مختص کےئے گئے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme