عمران خان کو جمائما کا’’ سہارا ‘‘مل گیا،جمائما کو رقم منتقلی کی رسدیں مل گئیں

Published on June 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 522)      No Comments


لاہور(یو این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کو رقم منقلی کی 15 سال پرانی تمام رسدیں مل گئیں۔عمران کی سابق اہلیہ جمائما نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 15 سال پرانے تمام دستاویز مل گئیں ، خود کو عدالت میں بے گناہ ثابت کریں ، اب جائیں اور اصل چوروں کو پکڑیں۔واضح رہے اس سے قبل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کے سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ، یوا ین پی کے مطابق عمران خان نے جمائما سے بنی گالہ اراضی کی خریداری کیلیے رقوم کی منتقلی کا ریکارڈ مانگا ، جمائما نے بھی کپتان کو ریکارڈ کی فراہمی میں مکمل تعاون کا یقین دلایا تھے

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes