بھارت: مدھیہ پردیش کے کارخانے میں دھماکہ، 12 ہلاک

Published on June 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 533)      No Comments


بھوپال:(یوا ین پی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں آتش بازی کا سامان بنانے والی کارخانے میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ ریاست مدھئیہ پردیش کے کے علاقے بالا گھاٹ کے آتش بازی بنانے والے سامان کے کار خانے میں ہوا۔ دھماکے کے بعد فوری طور پر آگ لگ گئی تاہم امدادی کارکنوں نے 12 لاشوں اور زخمیوں کو جائے حادچہ سے نکال لیا۔ دوسری جانب بھارتی پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes