ملتان: 6 سالہ بچے کو قتل کر کے لاش خالی پلاٹ میں پھینک دی گئی

Published on June 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments


ملتان (یو این پی) ملتان میں نامعلوم افراد نے 6 سالہ بچے کو قتل کر کے لاش خالی پلاٹ میں پھینک دی۔ قصوری چوک کے قریب ثناء اللہ گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا، رات گئے بچے کی لاش خالی پلاٹ سے ملی۔ بچے کو نا معلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کیا۔ واقع کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر اسپتال کے سرد خانے منتقل کر دیا۔ بچے کے والد کے مطابق ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہے، بیٹے کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes