کوئٹہ کے علاقے گولیمار چوک پر ڈاکووں کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان شدیدزخمی ہوگیا

Published on June 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 590)      No Comments


کوئٹہ(یو این پی)کوئٹہ کے علاقے گولیمار چوک پر ڈاکووں کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان شدیدزخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے گولیمار چوک پر مسلح ڈاکوؤں نے نوجوان رحمت اللہ سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی اور اس دوران ان کی جانب سے مزاحمت پر فائرنگ کرکے اسے شدیدزخمی کردیاجنہیں فوری طورپر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیا جبکہ متعلقہ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy