نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ میں تمہاری کمر پکڑ کر جہنم سے روکتا ہوں۔

Published on December 22, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 590)      No Comments

\"23\"
 سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ میری مثال اس شخص کی سی ہے جس نے آگ جلائی، جب اس کے گرد روشنی ہوئی تو اس میں کیڑے اور یہ جانور جو آگ میں ہیں، گرنے لگے اور وہ شخص ان کو روکنے لگا، لیکن وہ نہ رکے اور اس میں گرنے لگے۔ یہ مثال ہے میری اور تمہاری، میں تمہاری کمر پکڑ کر جہنم سے روکتا ہوں اور کہتا ہوں کہ جہنم کے پاس سے چلے آؤ اور تم نہیں مانتے اسی میں گھسے جاتے ہو۔
مختصر صحیح مسلم
1544 :

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog