ٹوبہ ٹیک سنگھ: جائیداد کا تنازعہ، سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

Published on June 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments


ٹوبہ ٹیک سنگھ (یو این پی) گوجرہ میں جائیداد کا تنازعہ ایک اور زندگی نگل گیا، ہاوسنگ کالونی کے رہائشی صابر کو اس کے حقیقی بھائی ذوالفقار نے جائیداد کے تنازعہ پر تیز دھار آلے سے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس مقوع پر پہینچی اور مقتول کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes