رات کو گاجر اور سیب ملا کر یہ جوس پئیں، رات کوپیش آنے والا صحت کا سب سے بڑا مسئلہ ایک ہی دن میں دور ہوجائے گا

Published on June 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 545)      No Comments


لندن(یو این پی) خراٹوں کی وجہ سے انسان پریشان رہتا ہے اور کئی طرح کے ٹوٹکے آزماتا ہے لیکن ان سے کوئی خاص آرام نہیں ہوتا۔خراٹوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں وزن کا بڑھانا اور تھکاوٹ شامل ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا جوس بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کوخراٹوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
اجزاء
دو گاجریں
دو سیب
ایک انچ ادرک
ایک سے دو لیموں کا رس
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاءکو ایک بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح باریک کریں۔اس مشروب کو دن میں تین بار پینے سے آپ کو خراٹوں کے مسئلے سے نجات مل گی۔اوپر بتائے گئے پھلوں میں وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں جو جسم کی کمزوریوں کو دور کرتے ہیں اور ان کی وجہ سے خراٹوں میں بھی کمی آتی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy