بچپن ابھی گیا نہیں، 19 سالہ لڑکی مٹی کھانے کی شوقین

Published on December 22, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 510)      No Comments

\"4\"

نیو یارک …ہر بچے کو بچپن میں مٹی اور ریت میں کھیلنے اور اسے کھانے سے منع کیا جاتا ہے لیکن لگتا ہے اس 19سالہ امریکی لڑکی کو اس کی امی نے یہ ضروری ہدایات نہیں دیں جس کے باعث یہ ریت ایسے کھاتی ہے کہ جیسے چاکلیٹ۔اس لڑکی کا بچپن ختم ہو ئے بھی کافی سال بیت گئے ہیں لیکن اب بھی یہ پارک،پلے گراؤنڈ اور ساحل سے اپنے لئے چن چن کر ریت لاتی اور اسے چپس اور چاکلیٹ کے ساتھ چٹنی کی طرح لگا لگا کر کھاتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog