چیئرمین رہا تو آئندہ سال پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہوجائیگی، نجم سیٹھی

Published on December 22, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

\"6\"

دبئی…قائم مقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر میں چیئرمین رہا تو آئندہ سال پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہوجائے گی۔ نجم سیٹھی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اختیارات ملے توعملی طورپرانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے تیارہوجائیں گے۔قائم مقام چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے ذہنی طورپرتیارہیں،عملی طورپرنہیں۔ نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ اگر میں عہدے پر رہاتو آئندہ سال پاکستان میں اانٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题