جے آئی ٹی میں مریم نواز کی 5 جولائی کو پیشی، حسن 3، حسین 4 جولائی کو طلب

Published on June 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی )جے آئی ٹی کے رکن عرفان منگی کی طرف سےجاری کئے گئے سمن میں وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی کو پانچ جولائی کو دن گیارہ بجے تمام ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔ حسین نواز جے آئی ٹی میں چھٹی بار چار جولائی کو پیش ہوں گے جبکہ وزیر اعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز تین جولائی کو تیسری بار پیش ہوں گے۔ وزیر اعظم کے کزن طارق شفیع بھی دوسری بار جے آئی ٹی کے سامنے دو جولائی کو پیش ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题