دنیا بھر میں فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد دو ارب ہو گئی

Published on June 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 647)      No Comments


لاہور (یو این پی) فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹیو مارک زکربرگ نے فیس بک پر لکھا کہ فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد دو ارب ہو گئی ہے۔ مارک زکر برگ نے اس سوشل سائٹ کی بنیاد 13 سال پہلے رکھی تھی۔ اکتوبر 2012ء میں فیس بک کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد ایک ارب ہو گئی ہے۔ گزشتہ ماہ فیس بک نے اپنی ویب سائٹ پر مواد کی نگرانی کے لیے 3000 اضافی عملہ رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme