ویمن ورلڈ کپ میں آج بڑا معرکہ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

Published on July 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 344)      No Comments


لندن: (یو این پی) ویمن ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور ہندوستان آمنے سامنے ہوں گے۔ ڈربی میں مقابلہ سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ ثنا میر الیون اہم میچ میں جیت کیلئے پر عزم ہے۔ ون ڈے کرکٹ میں بھارتی لڑکیوں کا پلہ بھاری، تمام کے تمام نو مقابلے اپنے نام کئے۔ عالمی کپ میں اب تک پاکستان ویمن ٹیم دونوں میچز میں ناکام رہی ہے جبکہ انڈین ٹیم نے دونوں بار حریفوں کو چت کیا۔ روایتی حریفوں کے درمیان پریشر گیم میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes