اوباش نوجوانوں نے گھر میں گھس کر-2 خواتین کو ہوس کا نشانہ بناڈالا

Published on July 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments


عارف والا(یواین پی )اوباش نوجوانوں نے گھر میں گھس کر-2 خواتین کو ہوس کا نشانہ بناڈالا ایک خاتون کو بال کاٹ کر فرار تفصیل کے مطابق چوک مرلے کے رہائشی محمدلطیف ماچھی کی بیوی بشریٰ بی بی اپنے بچوں کے ہمراہ گھر میں موجودتھی کہ اوباش نوجوان عمران نے دونامعلوم مسلح ساتھیوں سے ملکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور اس کے بال کاٹ کرکے فرار ہوگئے جبکہ نواحی گاؤں شاہ مراد میں فخر کھرل کی بیٹی شرماں بی بی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں موجودتھی کہ اوباش نوجوان محمدرمضان نے فلک شیر اور عالم سے ملکر زبردستی کمرہ میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا چیخ وپکار پر اہل دیہہ کے اکٹھے ہونے پر اوباش نوجوان ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا مقدمات درج ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog