جے آئی ٹی رپورٹ نے تین ججز کے تحفظات کلیئر کردیئے، خورشید شاہ

Published on July 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments


کراچی  (یوا ین پی )  اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں جے آئی ٹی کی رپورٹ نے تین ججز کے تحفظات کلیئر کردیئے، شریف خاندان کی تحقیقات کرنے ہیں تو وزیراعظم کو ہٹا  کر کرائیں جائیں۔قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ دیدی، سپریم کورٹ جلد فیصلہ کرے، 3 ججز کے تحفظات کو جے آئی ٹی نے کلیئرکردیا، اب فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے۔وہ بولے کہ اگر شریف خاندان کی تحقیقات کرنی ہیں تو وزیراعظم کو ہٹا کر کرائی جائیں، شریف خاندان کی جائیداد کی تحقیقات کیلئے الگ ریفرنس بنایا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme