ایشوریا رائے کی ’’فنی خان ‘‘ آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی

Published on July 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 552)      No Comments


ممبئی(یو این پی)بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی فلم فنی خان آئندہ سال اپریل میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے اور انیل کپور 17سال بعد ایک ساتھ فلم فنی خان میں جلوہ گر ہو ں گے جو آئندہ سال اپریل میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔فلم کی عکسبندی کا آغاز رواں سال اگست میں کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog