موسم گرما میں انا ر کے پودوں پر مختلف ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے بچاؤ کیلئے اقدامات کیے جائیں، زرعی ماہرین

Published on July 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 695)      No Comments


سلانوالی (یو این پی )ز رعی ماہرین نے انا ر کے باغبانو ں کو متنبہ کیا ہے کہ پودوں کوضرررساں کیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھیں موسم گرما میں انار کے پودوں پر مختلف ضرررساں کیڑے ،انار کی تتلی، سکیلز، سفید مکھی اورپھل کی مکھی وغیر ہ حملہ آورہوتے ہیں ،سکیلز اور سفید مکھی پتوں فصل کو کمزور کرتی ہے اور اپنے جسم سے فاسد ماد ہ خار ج کرتی ہیں جس سے سیا ہ الی لگ جاتی ہے جو ضیائی تالیف کے عمل کوروک دیتی ہے ،انا ر کے پودے پر حملہ کی صورت میں کا ر بو سلفان 20ا ی سی بحسا ب 2.5ملی لیٹر فی لیڑ پانی میں حل کرکے سپرے کیا جائے تاکہ نقصان دہ کیڑے تلف کیے جاسکیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy