آج کا دن تاریخ میں24جولائی

Published on July 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments


لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں24جولائی1965    اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں24جولائی 1986    صدر ایوب کے سیکریٹری اورممتاز ادیب قدرت اللہ شہاب اسلام آباد میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں24جولائی1957    مولانا بھاشانی نے نیشنل عوامی لیگ بنانے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں24جولائی1945    پاکستان کے نامور کرکٹر ظہیر عباس سیالکوٹ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں24جولائی1901    مشہور افسانہ نگار او ہنری، غبن کے جھوٹے الزام میں3سالہ قید سے رہا ہوا
آج کا دن تاریخ میں24جولائی1206    قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاج پوشی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes