آج کا دن تاریخ میں2اگست

Published on August 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 466)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں2اگست1990    کویت پر عراقی افواج کا حملہ، خلیج جنگ کی ابتداء
آج کا دن تاریخ میں2اگست1949    سردار عبدالرب نشتر پنجاب کے گورنر نامزد ہوئے
آج کا دن تاریخ میں2اگست1922    ٹیلی فون کا موجد الیگزینڈر گراہم بیل کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں2اگست1849    جدید مصر کے بانی محمد علی پاشا کا انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں2اگست1790    امریکا میں پہلی مرتبہ مردم شماری ہوئی
آج کا دن تاریخ میں2اگست1772    سندھ کے حکمران غلام شاہ کلہوڑوحیدرآباد میں انتقال کرگئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme