آج کا دن تاریخ میں 6اگست

Published on August 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 550)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں6اگست2003معرو ف ادیب اور کالم نگار حمید کاشمیری کا انتقال ہوا1986ممتاز اردو مجلہ نقوش کے مدید محمد طفیل ہوشیارپوری انتقال کرگئے 1984بھارتی مغوی مسافر طیارے کی لاہور اےئرپورٹ پر لینڈنگہائی جیکروں نے اکالی دل تنظیم کے سر کردہ رہنماؤوں کی رہائی کا مطالبہ کیا1953نانگاپربت کو آسٹریائی جرمن مہم جو ٹیم نے سر کیا 1893جدید افسانہ نگاری کا بانی، فرانسیسی ادیب موپساں، 43برس کی عمر میں انتقال کرگیا1799رنجیت سنگھ نے لاہور شہر پر قبضہ کرلیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes