ٹھٹھہ میں ملیریا کی بیماری شدت اختیار کر گئی کئی سو معصوم بچوں سمیت مرد خواتین بیماری میں مبتلا

Published on August 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) ضلع ٹھٹھہ میں ملیریا کی بیماری شدت اختیار کر گئی کئی سو معصوم بچوں سمیت مرد خواتین بیماری میں مبتلا تفیصلات کے مطابق ضلع ٹھٹھہ کے تمام علاقوں میں گندگی اور ابلے ہوئے گٹروں کے گندے پانی کی وجہ سے مچھروں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے ان مچھروں میں مکھی جتنے خطرناک مچھر بھی موجود ہیں جنکے کاٹے سے زیادہ تر لوگ بخار میں بھی متبلا ہو رہے ہیں اور ملیریا بیماری بھی پھلتی جارہی ہے اس بیماری میں متبلا زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے سول اسپتال مکلی اور دیگر سرکاری اسپتالوں میں روزانہ 20سے 30افراد ملیریا پھلنے کی وجہ جگہہ جگہہ ابلے گٹر اور کچری کے ڈھیر ہیں جنکی وجہ سے مچھروں نے ڈیرے جمالئے ہیں مگر ضلع بھر میں مچھر مار اسپرے نہیں کرایا جارہا ہے جبکہ اسپرے کرانے کے لئے بھی لاکھوں روپے کی خطیر رقم بلدیاتی اداروں کو دی جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes