روزانہ 4 سیب کھانے سے کولیسٹرول اور وزن میں کمی ہو سکتی ہے

Published on December 25, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 686)      No Comments

\"3\"

نیو یارک…تیزی سے بڑھتے وزن اور کو لیسٹر ول کی سطح میں اضا فے سے پر یشان افراد کے لیے خو ش خبری ہے کہ روزانہ4 سیب اپنی غذامیں شا مل کرکے وہ ان مسا ئل سے چھٹکار ا حا صل کر سکتے ہیں ۔ ایک حا لیہ تحقیق کے مطابق 6 ما ہ تک روزانہ75 گرام سیب کھا نے سے خون میں کولیسٹر و ل کی سطح میں ایک چو تھا ئی کمی ہو سکتی ہے جس سے دل کے دورے اور فالج کا خطر ہ بھی کم ہو جا تا ہے ۔ تحقیق کے مطا بق سیب کے استعمال سے کھا نے کی اشتہاء میں کمی ہو تی ہے جس کے ذریعے بڑھتے ہو ئے وزن پر قابو پا یا جا سکتاہے ۔ ماہرین کایہ بھی کہناہے کہ سیب کے علا وہ خو با نی،گا جر ،کینو اور نا رنگی بھی صحت کے لیے نہا یت مفید ہیں جنہیں روزانہ کی غذا کا لا زمی حصّہ بنا نا چا ہیے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme