نواز شریف کی ریلی کو بی بی سی اور دیگر عالمی نشریاتی اداروں نے بھی ناکام قرار دیا

Published on August 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments


اسلام آباد (یو این پی) میاں نواز شریف کی لاہور واپسی کی ریلی کوبی بی سی اور دیگر عالمی نشریاتی اداروں نے بھی ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت سے شروع ہونے والی ریلی میں تقریباً 7000 ہزار لوگ اور 700 کے لگ بھگ گاڑیاں شامل تھیں ان گاڑیوں میں بھی زیادہ سرکاری گاڑیاں تھیں ۔ واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی سے سپیشل برانچ نے بھی اپنی رپورٹ میں چھ سے آٹھ ہزار بندوں کی شرکت کی تصدیق کی تھی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes