اداکارہ ماہ نور ،میگا ،ندا چوہدری،ثناء خان ،فرح ناز،آفرین پری ،سنہری خان ،صوبیہ خان،
کنزیٰ روز،ثانیہ چوہدری اور دیگر فنکار برادری میں پاکستان یوم آزادی کے حوالے سے دھوم دھام
لاہور(یو این پی)آج پاکستان 70ویںیوم آزادی زورو شور سے منائی جا رہی ہیں فنکاروں میں بھی جوش خروش ،اداکارہ ماہ نور ،میگا ،ندا چوہدری،ثناء خان ،فرح ناز،آفرین پری ،سنہری خان ،صوبیہ خان،سونیا سیٹھی ،خوبصورت کیف،کنزیٰ روز،ثانیہ چوہدری ،،بیا خان اور دیگر فنکار برادری میں پاکستان یوم آزادی کے حوالے سے دھوم دھام ۔پاکستان زندہ باد کے نعرے ،دل ،دل پاکستان جان ،جان پاکستان ،کی گونج ،اور پاکستانی پرچم کی مناسبت سبز اور سفیدملبوسات، چوڑیوں اور پاکستا ن کا سبزسفید پرچم خوشی کی لہر اور پورے پاکستان سے دل،دل پاکستان جان ،جان پاکستان کی آوزیں بلند ہو رہی ہیں تمام فنکار برادری کااپنے پیارے وطن پاکستان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہاراور اپنے وطن عزیز میں امن ایمان کیلے خصوصی دعائیں ہمارے وطن میں اللہ پاک ہمشیہ امن ایمان رکھے تمام فنکاروں کی دعائیں ۔