لاکھو ں دلوں کی دھڑکن اداکارہ میگھانے شوبز میں واپسی کا علان کر دیا

Published on August 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 440)      No Comments

بہت جلدایک بار پھر بڑی سکرین پر نظر آؤ نگی ،کوشش ہے کہ فلموں میں تاریخی کردار اد اکروں:میگھا
لاہور (یواین پی)لاکھو ں دلوں کی دھڑکن اداکارہ میگھانے شوبز میں واپسی کا علان کر دیا ۔معروف اداکارہ میگھا نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بہت جلدایک بار پھر بڑی سکرین پر نظر آؤ نگی کیو نکہ بہت سی فلموں کی آفرز ہو رہی ہے اور اب میں نے اسٹیج اور فلموں میں دوبارہ کام کرنے کی ہامی بھر لی ہے اورکوشش ہے کہ فلموں میں تاریخی کردار اد اکروں،اداکارہ میگھا نے یو این پی سے مزید باتیں کرتے ہوے کہا کہ میں نے اپنے پورے کیریئر میں کبھی فحاشی اور عریانی کا سہارہ نہیں لیا ہمیشہ اپنی پرفارمنس اور محنت پر بھروسہ کیا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog