آفشاں زیبی نے’’دھوکے باز نال جنگ‘‘ شروع کر دی بڑی عید پر سب سنیں گے

Published on August 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,627)      No Comments

آفشاں زیبی نے عید کیلئے اسپیشل سونگ’’دھوکے باز نال جنگ‘‘ تیار کر لیا

لاہور(یو این پی) سروں کی ملکہ آفشاں زیبی نے بڑی عید کیلئے اسپیشل سونگ،،دھوکے باز نال جنگ،، تیار کر لیا۔ گلو کارہ افشاں زیبی نے خصوصی بات چیت کرتے ہوے یوا ین پی سے کہاکہ عید کے مو قعہ پرمیرے دو سونگ ریلیز ہورہے، ہیں،دھوکے باز نال جنگ،اور،دل پردیسیاں دا نہ یار دیکھایا کر،جو میرے چاہنے والوں کیلئے اسپیشل عید گفٹ ہونگے :،ایک سوال کے جواب میں آفشاں زیبی نے کہا کہ میں نے پشتو ،پنجابی ،سرائیکی اور اردواور دیگر زبانو ں میں سونگ گائے اور شائقین نے ہر زبان میں میرے سونگ بے حد پسند کیے اور یہ میرے چاہنے والے شائقین کے پیار اور چاہت کا نتیجہ ہے کہ میرا ہر سونگ ہی سپر ہٹ ہوا، افشاں زیبی نے مزید کہا کہ میں اپنا نیو گیت بھی ہمیشہ کی طرح منفرد انداز میں تیار کیا گیا ہے اور اس کی ویڈوز بھی منفرد ہے جو پوری دینا میں پسند کیا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes