ہمیشہ کو شش کرتی ہوں کہ شائقین کی پسند کے مطابق پرفارمنس دوں وینا ملک

Published on August 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 679)      No Comments

اسٹیج کے نامور پرفارمر کامیڈین ظفری خان نئے اسٹیج ڈرامہ ’’ویلکم ظفری خان ‘‘میں پرفارم کریں گے
اوکاڑہ(یو این پی ) ہمیشہ کو شش کرتی ہوں کہ شائقین کی پسند کے مطابق پرفارمنس دوں شائقین کی داد ہی فنکار کیلئے سب کچھ ہو تی ہے پرستاروں ڈرامہ بینوں کا جھرمٹ دودراز علاقوں سے ڈرامہ دیکھنے وینس تھیٹر کا رخ کر رہے ہیں جو کہ ایک خوش آئند بات ہے ان خیالات کا اظہار یونی ویژن نیوز سے وینا ملک نے کیااسٹیج کے نامور پرفارمر کامیڈین ظفری خان25اگست سے وینس تھیٹر اوکاڑہ میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ ’’ویلکم ظفری خان‘‘ میں پرفارم کریں گے،جہاں ان کے ساتھ دیگر اداکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں،ڈرامہ کی پروڈیوسر وینا ملک ہدائیت کار یونس ملک اور منتظم اعلیٰ ملک علی، غلام علی لاہوری ہیں ، ڈرامہ کی پروڈیوسر وینا ملک کا کہناتھا کہ ہم اوکاڑہ کی عوام کو انٹرٹینمنٹ مہیا کرنے کے لیے آنے والے وقت میں نامور فنکاروں کو ایک ساتھ بھی بلوائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme