اپنی پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں :ماہ نور

Published on August 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 446)      No Comments

اپنی پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں :ماہ نور
محنت اور لگن سے کام کرنے سے کامیابیاں ملتی ہیں باتیں بنانے سے نہیں :خصوصی گفتگو
لاہور(یو این پی)فلم ،ٹی وی اوراسٹیج کی مایہ ناز اداکارہ ماہ نور نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ اپنی پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں محنت اور لگن سے کام کرنے سے کامیابیاں ملتی ہیں باتیں بنانے سے نہیں ،ماہ نور نے یو این پی سے مزید کہا کہ آج میں جو کچھ بھی ہو ں یہ میری محنت ،لگن اور میری ماں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کبھی کسی سے جیلس نہیں ہوئی نہ ہی کبھی کسی سے حسد کیا ہے اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فن ایک سمندر ہے جہا ں ہر روز کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy