آج کا دن تاریخ میں25اگست

Published on August 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 441)      No Comments


ملتان(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں25اگست 2008    پاکستان کے مشہور شاعر احمد فراز شکاگو کے اسپتال میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں25اگست2005    اے پی پی کے سابق بیورو چیف سلیم علوی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں25اگست1954    سکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں25اگست1907    سیالکوٹ جیل میں تین سول جج اورپانچ قیدی ہلاک اور دوجج شدید زخمی
آج کا دن تاریخ میں25اگست1907    کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا
آج کا دن تاریخ میں25اگست1978    پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں25اگست1897    اردو کے ممتاز مضمون نگار اور نقاد ڈاکٹر سید عابد حسین پید ا ہوئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog