نجی تعلیمی اداروں میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

Published on August 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی)  ملک بھر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی ترجمان نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز حافظ محمد جمیل عباسی کے مطابق ملک بھر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے مورخہ یکم ستمبر (بروز جمعہ) سے 4 ستمبر (بروز منگل )تک بند رہیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题