قذافی سٹیڈیم کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

Published on September 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 271)      No Comments


لاہور(یو این پی) لاہور قذافی سٹیڈیم لاہور کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا ہے ،نشتر سپورٹس کمپلیکس اور سٹیڈیم کے ساتھ تمام ملحقہ علاقوں کو نوگوایریا بنا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے قذافی سٹیڈیم کی سکیورٹی اپنی تحویل میں لے لی ہے ،تفصیلات کے مطابق آزادی کپ کے سلسلے میں ہونے والے میچز کے پیش نظر سکیورٹی امور اور قذافی سٹیڈیم کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے ،سٹیڈیم کو ہائی الرٹ ایریا بنا دیا گیا ہے ، قذافی سٹیڈیم سے ملحقہ علاقوں کو نوگوایریا بنا دیا گیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme