اگر کوئی مشرک تم سے پناہ مانگے تو اسے پناہ دے دو سُوۡرَةُ التّوبَة

Published on September 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 977)      No Comments

پھر جب عزت والے مہینے گزر جائیں تو مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور پکڑو اور انہیں گھیر لو اور ان کی تاک میں ہر جگہ بیٹھو پھر اگر وہ توبہ کریں اور نماز قائم کریں اور زکواة دیں تو ان کا راستہ چھوڑ دو بے شک الله بخشنے والا مہربان ہے (5) اور اگر کوئی مشرک تم سے پناہ مانگے تو اسے پناہ دے دو یہاں تک کہ الله کا کلام سنے پھر اسے اس کی امن کی جگہ پہنچا دو یہ اس لیے ہے کہ وہ لوگ بے سمجھ ہیں (6)۔
سُوۡرَةُ التّوبَة

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes