گزشتہ روزصدا فاؤنڈیشن کی جانب سے چنیوٹ میں شو کا انعقاد کیا گیا

Published on September 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 414)      No Comments

گزشتہ روزصدا فاؤنڈیشن کی جانب سے چنیوٹ میں شو کا انعقاد کیا گیا
لاہور(یو این پی)گزشتہ روزصدا فاؤنڈیشن کی جانب سے چنیوٹ میں شو کا انعقاد کیا گیا ،اس شو کی منجمیٹ آر ڈی ملک اور علی اصغر نے کی۔آر ڈی ملک اور علی اصغر کا کہنا ہے کہ چنیوٹ میں ہمارے شو میں مظہر راہی ،جانو بابا،زینت نور اورواجد بغدادی سمیٹ پاکستا ن کے معروف گلو کاروں اور اداکاروں نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا،آر ڈی ملک نے مزید کہا کہ صدا فاؤنڈیشن کے چئرمین معروف کامیڈی اداکار گلفام نے دکھی انسانیت کے لیے یہ بہت اچھاقدم اٹھایا ہے اور ہر شو میں بظور دتو کے کردار میں شائقین کے دل جیت لیتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme