اداکارہ میگھا نے شوبز سے وابستہ تمام سر گرمیاں ختم کر دی

Published on September 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 569)      No Comments

اداکارہ میگھا نے شوبز سے وابستہ تمام سر گرمیاں ختم کر دی
ہمیشہ محرم الحرام میں دس دن شوبز سے وابستہ کوئی کام نہیں کرتی:اداکارہ میگھا
لاہور (یو این پی)اداکارہ میگھا نے شوبز سے وابستہ تمام سر گرمیاں ختم کر دی ۔معروف اداکارہ میگھا نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ محرم الحرام میں دس دن شوبز سے وابستہ کوئی کام نہیں کرتی،محرم الحرام ہم سب کیلئے عقیدت و احترام کا مہینہ ہے ،میگھا نے مزید کہا کہ حضرت امام حسین اور شہداء کربلا کی عقیدت میں یہ دن گزارتی ہوں ،محرم الحرام تمام مسلمانوں کو صبر ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے ،حضرت امام حسین رضہ اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے رفقار کار نے کر بلا کے میدان میں قربانی کی ایسی مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک مسلم امہ کیلئے ایثار جزبہ پیدا کرتی رہے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes